
Govt College of Technology, Nankana Sahib
2 weeks ago
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سانگلہ ہل - واک ان انٹرویو
پتہ:
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سانگلہ ہل
شاہ کوٹ روڈ سانگلہ ہل
ضلع ننکانہ صاب
فون: 056-3677529, 056-3677530
ٹیچنگ سٹاف کی آسامیاں (وزٹنگ بنیاد پر - صبح کی کلاسز کے لئے) سیشن 2024-25
درج ذیل تعلیمی قابلیت کے حامل امیدواران کی ضرورت ہے:
- انسٹرکٹر الیکٹریکل: 03 بی ایس انجینئرنگ / بی ٹیک آنرز / بی ایس انجینئرنگ ٹیکنالوجی (الیکٹریکل) + کمپیوٹر لٹریٹ - تاریخ انٹرویو: 24-07-2024
- انسٹرکٹر مکینیکل: 04 بی ایس انجینئرنگ / بی ٹیک آنرز / بی ایس انجینئرنگ ٹیکنالوجی (مکینیکل) + کمپیوٹر لٹریٹ - تاریخ انٹرویو: 24-07-2024
- جونیئر انسٹرکٹر کیمسٹری: 01 بی ایس سی متعلقہ مضمون + ایک سالہ تجربه + کمپیوٹر لٹریٹ - تاریخ انٹرویو: 25-07-2024
- جونیئر انسٹرکٹر الیکٹریکل: 01 DAE الیکٹریکل + ایک سالہ تجربہ + کمپیوٹر لٹریٹ - تاریخ انٹرویو: 25-07-2024
- لیکچرار ریاضی: 02 ایم ایس سی / بی ایس (چار سالہ) ریاضی + کمپیوٹر لٹریٹ - تاریخ انٹرویو: 25-07-2024
- لیکچرار اسلامیات: 01 ایم اے اسلامیات + کمپیوٹر لٹریٹ - تاریخ انٹرویو: 25-07-2024
- جونیئر انسٹرکٹر کمپیوٹر: 01 بی سی ایس / DAE (CIT) دو سالہ تجربہ کے ساتھ - تاریخ انٹرویو: 25-07-2024
- لیکچرار ترجمہ القرآن: 01 ایم اے اسلامیات + کمپیوٹر لٹریٹ - تاریخ انٹرویو: 25-07-2024
ہدایت برائے امیدواران:
امیدواران مقررہ تاریخ کو صبح 10:00 بجے اپنی سی وی، 2 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر، اسناد / دستاویزات اور ان کی مصدقہ نقول کے ساتھ کالج تشریف لائیں۔
معاوضہ TEVTA پالیسی کے مطابق ہوگا۔
آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے / ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔
رابطہ:
پرنسپل شوکت علی رانا
(جی سی ٹی) سانگلہ ہل
IPL-6556
-
Network Support Assistant
4 weeks ago
Nankana Sahib, Punjab, Pakistan University of Haripur Full timeBaba Guru Nanak University Jobs in Nankana SahibGender: Male and FemaleResponsibilities:Network Support AssistantCookSecurity GuardSkills: Listening, Speaking, Writing, Analytical and Problem Solving Skills.Network Support Assistant jobs in Nankana Sahib at Baba Guru Nanak University are available as of 2024-10-10. The last date to apply for BGNU jobs is...