
Associate/Team Member
3 weeks ago
Wazirabad, Punjab, Pakistan
Darson Industries
Full time
ضرورت- ایف اے/ میٹرک/ ایف ایس سی/آئی سی ایس
- 0-1 سال کا تجربہ
- رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی وزیر آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور گجرات کے
- روزانہ کی بنیاد پر پیداواری اہداف حاصل کریں۔
- آلات اور مشینری کا خیال رکھیں۔
- کاکام کے دوران اپنی سٹیج پر خیال رکھیں۔
- S5 / صفائی
- روزانہ کی بنیاد پر اپنی کائزن کاپی اپڈیٹ رکھیں۔
- اپنے کام پر کسی بھی قسم کی ریجیکشن اور ویسٹیج کو کنٹرول کریں۔
- کسی بھی عدم مطابقت کی صورت میں سینئر کو مطلع کریں۔
- اچھی گفتو شنید کا حامل ہو
- کمپیوٹر چلانا جانتا ہو
- کم از کم اونچائی 5.5 فٹ
#J-18808-Ljbffr