Associate/Team Member

2 weeks ago


Wazirabad, Punjab, Pakistan Darson Industries Pvt Ltd Full time 20,000 - 25,000 per year

ضرورت:

-ایف اے/ میٹرک/ایف ایس سی/آئی سی ایس

- 0-1 سال کا تجربہ

- رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی وزیر آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور گجرات کے

ملازمت کی تفصیل:

روزانہ کی بنیاد پر پیداواری اہداف حاصل کریں۔

آلات اور مشینری کا خیال رکھیں۔

کاکام کے دوران اپنی سٹیج پر خیال رکھیں ۔S5/صفائی

روزانہ کی بنیاد پر اپنی کائزن کاپی اپڈیٹ رکھیں۔

اپنے کام پر کسی بھی قسم کی ریجیکشن اور ویسٹیج کو کنٹرول کریں۔

کسی بھی عدم مطابقت کی صورت میں سینئر کو مطلع کریں۔

ہنر اور قابلیت:

اچھی گفتو شنید کا حامل ہو۔

کمپیوٹر چلانا جانتا ہو۔

کم از کم اونچائی 5.5 فٹ


  • Associate/Team Member

    2 weeks ago


    Wazirabad, Pakistan Darson Industries Pvt Ltd Full time

    ضرورت:-ایف اے/ میٹرک/ایف ایس سی/آئی سی ایس- 0-1 سال کا تجربہ- رہائشیوں کو ترجیح دی جائے گی وزیر آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور گجرات کےملازمت کی تفصیل:روزانہ کی بنیاد پر پیداواری اہداف حاصل کریں۔آلات...